Montessori

Montessori Syllabus – Day 1 to Day 6

کیا آپ اس سوچ میں ہیں کہ اپنے بچے کی تعلیم کا آغاز کہاں سے کریں؟ چاہے آپ گھر پر پڑھانے کا ارادہ رکھتی ہوں یا کسی بہترین اسکول میں داخلے کی تیاری، یہ الجھن ہر ماں کو ہوتی ہے۔ لیکن پریشان نہ ہوں، اس سفر میں ہم قدم قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔

کسی بھی باقاعدہ سبق سے پہلے، سب سے اہم قدم ایک ’تیار شدہ ماحول‘ یعنی ایک مخصوص تعلیمی جگہ بنانا ہے۔ یہ ماحول کیسا ہونا چاہیے؟ اس کے لیے آپ ہماری یہ تحریر پڑھ سکتی ہیں یا یہ ویڈیو دیکھ سکتی ہیں۔

جب تعلیمی جگہ تیار ہو جائے، تو اگلا قدم ایک روزمرہ کا معمول بنانا ہے۔ ایک بیاض اور قلم اٹھائیں اور وہ تمام مقاصد لکھ لیں جو آپ اپنے بچے کو سکھانا چاہتی ہیں۔ یاد رکھیں، تحریر میں برکت اور کام میں آسانی ہوتی ہے!”

Month1st Month
ClassMontessori – Online
InstructorMiss Zainab Irfan
InstituteDigital Voice – Montessori
Starting DateDay 1st
Ending DateDay 6th
SubjectsSensorial, Language, Maths, Practical Life

“آپ کی آسانی کے لیے ہم نے 6 دنوں کا ایک جامع پلان تیار کیا ہے، جو انشاءاللہ آپ کے تعلیمی سفر کو منظم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔ اس پلان میں نہ صرف یہ بتایا گیا ہے کہ ‘کیا کروانا ہے’، بلکہ ہر سبق کے ساتھ ویڈیو لنکس بھی فراہم کیے گئے ہیں تاکہ آپ کو طریقہ کار سمجھنے میں کوئی دشواری نہ ہو۔”

DayModuleActivity
1SensorialRecognition of “RED” Color through “Three Period Lesson”
Details on Youtube:https://www.youtube.com/shorts/CuQQ5Z5QQ9Uhttps://www.youtube.com/shorts/CyZqeh3-JVI

Details guide on instagram: https://www.instagram.com/p/DWbeAVnjRx_
2LanguageRecognition of sound “s” (small s) for the phonic introduction.
Sound Video on Youtube: https://www.youtube.com/watch?v=C1hSIK2F_e8
3Practical LifeLiving thing video concept – Parent guidance required.

Concept Video on Youtube
https://www.youtube.com/watch?v=5MH0wMnft64&t=11s
4SensorialRecognition of “Yellow” Color through “Three Period Lesson”
Repeat the Red Color, if the kid remembers only then introduce him to yellow color.
If he forgets repeat day 1 activity till he understands
5MathsShape of the “Circle” through three period lesson
6WritingDraw standing, sleeping and Slanting Line
https://www.youtube.com/shorts/Go-p1WjUJyc

اس شیڈول پر عمل درآمد شروع کریں اور اپنی پیش رفت سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ ہمارے فری واٹس ایپ گروپ میں اپنا فیڈ بیک دیں تاکہ ہم آپ کے سفر کو مزید آسان بنانے میں آپ کی بہتر رہنمائی کر سکیں۔”

Tags

Comments are closed