وقت اور خرچ دونوں کی بچت

اسکولز یا ٹریننگ سینٹرز جانے کے بجائے، آن لائن سیکھنا زیادہ affordable اور time-saving ہوتا ہے۔

ماں اور بچے کا مضبوط تعلق

ہر بچہ مختلف ہوتا ہے—آن لائن گائیڈنس ماؤں کو سکھاتی ہے کہ وہ اپنے بچے کی رفتار اور دلچسپی کے مطابق سیکھنے کا ماحول بنائیں۔

بچے کے مطابق learning

ہر بچہ مختلف ہوتا ہے—آن لائن گائیڈنس ماؤں کو سکھاتی ہے کہ وہ اپنے بچے کی رفتار اور دلچسپی کے مطابق سیکھنے کا ماحول بنائیں۔

گھر بیٹھے آسان سیکھنے کا موقع

آن لائن مونٹیسوری کے ذریعے مائیں بغیر کہیں گئے، اپنے گھر کے آرام سے بچوں کو سکھانے کے طریقے سیکھ سکتی ہیں۔

مونٹیسوری اور ہوم اسکولنگ ماؤں کے لیے — سیکھیں، سکھائیں اوراعتماد کے ساتھ آگے بڑھیں 

یہ سیکشن خاص طور پر مونٹیسوری اور ہوم اسکولنگ ماؤں کے لیے بنایا گیا ہے جہاں آپ اپنے تجربات، مسائل اور سوالات کھل کر شیئر کر سکتی ہیں۔ چاہے بات ہو بچوں کی روٹین بنانے کی، سیکھنے کے طریقوں کی یا بیہیوئیر کو سمجھنے کی — یہاں آپ کو رہنمائی، آئیڈیاز اور ایک سپورٹو کمیونٹی ملے گی۔ ہمارا مقصد ماؤں کو بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم اور تربیت کو
اعتماد اور سمجھ کے ساتھ بہتر طریقے سے سنبھال سکیں۔ 
🌼

Homeschooling/Montessori Rooms کیا آپ اپنے بچے کو پڑھانا چاہتی […]
مونٹیسوری ایک ایسا تعلیمی طریقہ ہے جس میں بچوں […]

Montessori Modules

ALL Modules in One Space

sensorial

حسی تربیت (Sensorial)

   رنگوں کی پہچان

 اشکال اور سائز

آواز اور ساخت کی پہچان

Practical

عملی زندگی (Practical Life)

صفائی اور ترتیب (Care of Environment)

ذاتی نگہداشت (Care of Self)

موٹر اسکلز (حرکی مہارتیں)

language

تعارفِ مونٹیسوری

بچے کی نشوونما (Child Development)

حساس ادوار (Sensitive Periods)

جذب کرنے والا ذہن (Absorbent Mind)

ثقافتی مضامین (Cultural Studies)

. ماحولیات (Environment)
جانور اور پودے
جغرافیہ
 سائنس کی بنیادی معلومات

ریاضی (Mathematics

اعداد کی پہچان
گنتی کی مشق
بنیادی جمع و تفریق
مقدار اور عدد کا تعلق

language

زبان (Language)

حروفِ تہجی

آوازوں کی پہچان (Phonics)

الفاظ کی تشکیل (Blending)

ابتدائی پڑھائی اور لکھائی